گرداس مان
From Wikipedia, the free encyclopedia
گرداس مان پنجابی گلوکار، موسیقار اور اداکار ہے، یہ 4 جنوری 1957 کو مکتسر بھارتی پنجاب میں پیدا ہوئے۔ 1980 میں انھیں اس وقت مشہوری ملی جب ان کا گانا دل دا معاملہ ریلیز ہوا، ان کی اب تک 27 البم اور 200 گانے ریلیز ہو چکے ہیں، گرداس مان نے پنجاب کے بارے میں گانے ے گائے اور ان پنجابی گانوں کی وجہ سے ان کو پوری دنیا میں مشہوری ملی۔
اجمالی معلومات گرداس مان, ذاتی معلومات ...
گرداس مان | |
---|---|
ذاتی معلومات | |
پیدائش | (1957-01-04) 4 جنوری 1957 (عمر 67 برس)پنجاب، ہندوستان |
اصناف | لوک موسیقی |
پیشے | موسیقار، گلوکار، فن کار |
سالہائے فعالیت | 1980–اب تک |
ویب سائٹ | http://www.gurdasmaan.com, http://www.YouTube.com/GurdasMaan |
بند کریں