گرافکسFrom Wikipedia, the free encyclopedia سادہ سے الفاظ میں کہا جائے تو خطوط بنانے کو نگاریات (graphics) کہا جاتا ہے یعنی لکیریں ڈالنا۔ اب ظاہر ہے کہ خطوط سے ہی تمام اقسام کی اشکال ہی نہیں بلکہ تحریر بھی وجود میں آتی ہے اس لیے یہ لفظ ایک بہت وسیع مفہوم رکھتا ہے۔ خطوط یعنی لکیریں ، نگاریات (graphics) میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں اور پھر ان بنیادوں پر شمارندی نگاریات (computer graphics) سے بنائے گئے کمالات تخلیق پاتے ہیں۔
سادہ سے الفاظ میں کہا جائے تو خطوط بنانے کو نگاریات (graphics) کہا جاتا ہے یعنی لکیریں ڈالنا۔ اب ظاہر ہے کہ خطوط سے ہی تمام اقسام کی اشکال ہی نہیں بلکہ تحریر بھی وجود میں آتی ہے اس لیے یہ لفظ ایک بہت وسیع مفہوم رکھتا ہے۔ خطوط یعنی لکیریں ، نگاریات (graphics) میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں اور پھر ان بنیادوں پر شمارندی نگاریات (computer graphics) سے بنائے گئے کمالات تخلیق پاتے ہیں۔