گاشر برم دوم
From Wikipedia, the free encyclopedia
گاشر برم دوم دنیا کا تیرھواں اور پاکستان کا پانچواں سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ یہ قراقرم سلسلے میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8035 میٹر/ 26360 فٹ ہے۔ یہ پاکستان اور چین کے درمیان واقع ہے۔
اجمالی معلومات گاشر برم دوم, بلند ترین مقام ...
گاشر برم دوم | |
---|---|
گاشر برم دوم | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 8,035 میٹر (26,362 فٹ) |
امتیاز | 1,523 میٹر (4,997 فٹ) [1] |
انفرادیت | 5.26 کلومیٹر (17,300 فٹ) |
فہرست پہاڑ | آٹھ ہزاری بلند ترین پہاڑوں میں شامل |
جغرافیہ | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Tibetan Plateau" does not exist۔ | |
مقام | گلگت بلتستان، پاکستان/ سنکیانگ، چین |
سلسلہ کوہ | قراقرم |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 7 جولائی 1956 ، موراویک، لارچ اور ویلن پارٹ آسٹریا |
بند کریں
اسے سب سے پہلے 1956 میں ایک آسٹریائی ٹیم کے موراویک، لارچ اور ویلن پارٹ نے سر کیا ۔