کیچوائی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیچوائی زبانیں (Quechuan languages) یا کیچوا (Quechua) (تلفظ: /ˈkɛtʃwə/) امریکین کی مقامی زبان ہے جسے کیچوا قوم بولتی ہے، جو سلسلہ کوہ انڈیز اور جنوبی امریکا کے پہاڑی علاقوں میں آباد ہیں۔
اجمالی معلومات کیچوا, مقامی ...
کیچوا | |
---|---|
Quechua Kechua | |
kichwa simi Runa simi Nuna shimi | |
مقامی | ارجنٹائن، بولیویا، کولمبیا، ایکواڈور ور پیرو۔[1] |
علاقہ | وسطی سلسلہ کوہ انڈیز |
نسلیت | Quechua |
مقامی متکلمین | 9 ملین (2007)ne2007 |
Quechuan languages
| |
لہجے |
|
لاطینی رسم الخط (Quechua alphabet) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | بولیویا پیرو ایکواڈور |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | qu |
آیزو 639-2 | que |
آیزو 639-3 | que |
گلوٹولاگ | quec1387 [2] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں