![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7e/Ottawa_Mosque_-_2018_%2528214842%2529_%2528cropped%2529.jpg/640px-Ottawa_Mosque_-_2018_%2528214842%2529_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
کینیڈا میں اسلام
From Wikipedia, the free encyclopedia
کینیڈا کی 2001 کی مردم شماری کے مطابق کینیڈا میں 579,740 مسلمانوں تھے جو آبادی کا صرف 2 فی صدتھے۔ ۔[1] 2006 ءکے اعدادوشمار کے مطابق مسلمان آبادی کا 2.6 فیصد تھے اور ان کی آبادی 8 لاکھ تک پہنچ گئی تھی۔. 2010 میں، پیو ریسرچ سینٹر کا اندازہ کے مطابق کیناڈا میں 940،000 مسلمان آباد ہیں۔[2] ام البلاد ٹورنٹو میں مسلمانوں کا تناسب 5٪ ہے جو کی شمالی امریکا کے شہروں میں سر فہرست ہے[3] کینیڈا میں زیادہ تر مسلمان تارکین وطن ہیں۔