![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6e/Kailash_Satyarthi.jpg/640px-Kailash_Satyarthi.jpg&w=640&q=50)
کیلاش ستیارتھی
From Wikipedia, the free encyclopedia
کیلاش ستیارتھی (ہندی: कैलाश सत्यार्थी) (پیدائش 11 جنوری، 1954ء) حقوق اطفال کے ایک بھارتی کارکن جنہیں 2014ء میں نوبل انعام برائے امن دیا گیا ہے۔ یہ انعام پاکستانی ملالہ یوسف زئی اور کیلاش دونوں کو مشترکہ طور پر دیا گيا۔
اجمالی معلومات کیلاش ستیارتھی, (ہندی میں: कैलाश सत्यार्थी) ...
کیلاش ستیارتھی | |
---|---|
(ہندی میں: कैलाश सत्यार्थी) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 جنوری 1954ء (70 سال)[1][2][3] ![]() ودیشا [4] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | ہندومت [5] ![]() |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | برکت اللہ یونیورسٹی ![]() |
پیشہ | انجینئر ، اکیڈمک ، برقی مہندس ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی ![]() |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
وہ بچہ مزدوری کے خلاف بھارتی مہم میں 1990ء کی دہائی سے ہی سرگرم ہیں۔ کیلاش ستیارتھی نے حقوق اطفال کے لیے ایک تنظیم بچپن بچاؤ آندولن (बचपन बचाओ आन्दोलन) کے نام سے قائم کی، اس تنظیم نے تقریباً 80 ہزار بچہ مزدوروں کو اب تک مزدوری سے ہٹا کر ان کی تعلیم کے بندوبست میں مدد کی۔