Remove ads

کوہِ دماوند (فارسی: کوهِ دماوند [kuːhe dæmävænd] ( سنیے)) سلسلہ کوہ البرز میں واقع ممکنہ طور پر فعال آتش فشاں جو ایران اور مشرق وسطی کی بلند ترین چوٹی ہے۔ فارسی دیومالا اور لوک کہانیوں اور ادب میں اس کا ایک خاص مقام ہے۔

اجمالی معلومات کوہ دماوند Damāvand, بلند ترین مقام ...
کوہ دماوند
Damāvand
Thumb
کوہ دماوند
بلند ترین مقام
بلندی5,670 میٹر (18,600 فٹ)
امتیاز4,667 میٹر (15,312 فٹ)[1]
درجہ بارہواں
انفرادیت1,165 کلومیٹر (3,822,000 فٹ)
فہرست پہاڑآتش فشاں سات چوٹیاں
ملکی بلند ترین نقطہ
انتہائی
جغرافیہ
Thumb
کوہ دماوند
مقامآمل, صوبہ مازندران, ایران
سلسلہ کوہالبرز
ارضیات
قسم پہاڑممکنہ آتش فشاں
آخری خروج5350 قبل مسیح ± 200 سال
کوہ پیمائی
پہلی بار905 by Abu Dolaf Kazraji[2]
آسان تر راستہHike
بند کریں

کوہ دماوند بحیرہ کیسپین کے جنوبی ساحل کے قریب تہران سے 66 کلومیٹر (41 میل) شمال مشرق میں آمل، صوبہ مازندران میں واقع ہے۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.

Remove ads