From Wikipedia, the free encyclopedia
کوٹونو معاہدہ یورپی یونین اور افریقی، کیریبین اور پیسیفک گروپ آف اسٹیٹس ("ACP ممالک") کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔ اس پر جون، 2000ء میں بینن کے سب سے بڑے شہر کوٹونو میں ACP کے 78 ممالک [1] ( کیوبا نے دستخط نہیں کیے) اور اس وقت کے یورپی یونین کے پندرہ رکن ممالک نے دستخط کیے تھے۔ یہ سنہ 2003ء میں نافذ ہوا اور اس کے بعد سنہ 2005ء اور 2010ء میں اس پر نظر ثانی کی گئی۔
سنہ 2010ء کی نظرثانی کے بعد، معاہدے کی میعاد 29 فروری، 2020ء کو ختم ہونے والی تھی، لیکن اسے عارضی طور پر 31 اکتوبر، 2023ء تک، ایک نئے معاہدے ([./Https://ur.m.wikipedia.org/w/Cotonou_Agreement#Samoa_Agreement%5Bمردہ+ربط%5D ساموا معاہدہ]) جو ابھی زیر التواء ہے، کو اپنانے کے لیے بڑھا دیا گیا۔ [2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.