![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6d/Kumamoto_montage.jpg/640px-Kumamoto_montage.jpg&w=640&q=50)
کوماموتو
شہر کوماوموٹو صوبہ ، جاپان میں / From Wikipedia, the free encyclopedia
کوماموتو (Kumamoto) (جاپانی: 熊本市) کیوشو، جاپان کے جزیرے پر کوماموتو پریفیکچر کا دارالحکومت ہے۔ مارچ 2010ء کے ایک اندازے کے مطابق شہر کی آبادی 731,286 اور کثافت 1,880 افراد فی مربع کلومیٹر تھی۔ شہر کا کل رقبہ 389.53 مربع کلومیٹر ہے۔
اجمالی معلومات Kumamoto熊本, ملک ...
Kumamoto 熊本 | |
---|---|
نامزد شہر | |
熊本市 · کوماموتو شہر | |
![]() کوماموتو | |
![]() کوماموتو کا محل وقوع کوماموتو پریفیکچر میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | کیوشو |
پریفیکچر | کوماموتو پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | سیئشی کویاما |
رقبہ | |
• کل | 389.53 کلومیٹر2 (150.4 میل مربع) |
آبادی (مارچ 1, 2010) | |
• کل | 731,286 |
• کثافت | 1,880/کلومیٹر2 (4,900/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | جنکگو |
- پھول | گل کاملیا |
- پرندہ | گریٹ تیسا |
پتہ | 1-1 Tetorisai-machi, Chūō-ku, Kumamoto-shi, Kumamoto-ken 860-8601 |
فون نمبر | 096-328-2111 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں