کوشینیتسو علاقہFrom Wikipedia, the free encyclopedia کوشینیتسو علاقہ (Kōshin'etsu region) (جاپانی: 甲信越) بشمول ٹوکیو، جاپان میں چوبو علاقے کا ایک ذیلی علاقہ ہے۔ اس کے نواح وسطی اور مشرقی ہونشو ہیں۔[1] کوشینیتسو علاقہ کوشینیتسو علاقہ تین پریفیکچر پر مشتمل ہے: یاماناشی ناگانو نیگاتا
کوشینیتسو علاقہ (Kōshin'etsu region) (جاپانی: 甲信越) بشمول ٹوکیو، جاپان میں چوبو علاقے کا ایک ذیلی علاقہ ہے۔ اس کے نواح وسطی اور مشرقی ہونشو ہیں۔[1] کوشینیتسو علاقہ کوشینیتسو علاقہ تین پریفیکچر پر مشتمل ہے: یاماناشی ناگانو نیگاتا