کمل ناتھ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کمل ناتھ (پیدائش 18 نومبر 1946) ایک بھارتی سیاست داں اور بھارت کے مرکز میں واقع صوبہ مدھیہ پردیس کے 18 ویں وزیر اعلی ہیں ـ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہوتے ہوئے انھوں نے شہری ترقیات کے وزیر کے طور پر خدمت انجام دیاـ وہ لوک سبھا ( دو ایوانی پارلیمان کے ایوان زیریں) میں سب سے لمبی مدت تک خدمات انجام دینے والے ایک سینیئر رکن ہیں ـ وہ 16 ویں ایوان زیریں کے پرو ٹیم اسپیکر مقرر کیے گئے تھےـ وہ مدھیہ پردیس کے انتخابی حلقہ چندوارہ سے 9 مرتبہ منتخب ہو چکے ہیں ـ کمل ناتھ جی مئی 2018 میں مدھیہ پردیس کانگریس کمیٹی کے صدر منتخب ہوئے اور نومبر دسمبر 2018 میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کی قیادت کی ـ انھوں نے 17 دسمبر 2018 کو وزیر اعلی کا عہدہ قبول کیاـ
اجمالی معلومات کمل ناتھ, مناصب ...
کمل ناتھ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
رکن نویں لوک سبھا | |||||||
رکن مدت 2 دسمبر 1989 – 13 مارچ 1991 | |||||||
منتخب در | بھارت عام انتخابات، 1991ء | ||||||
پارلیمانی مدت | نویں لوک سبھا | ||||||
وزیر تجارت و صنعت | |||||||
برسر عہدہ مئی 2004 – اپریل 2009 | |||||||
وزیر برائے شہری ترقی | |||||||
برسر عہدہ جنوری 2011 – اکتوبر 2012 | |||||||
وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش (18 ) | |||||||
برسر عہدہ 17 دسمبر 2018 – 23 مارچ 2020 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 نومبر 1946ء (78 سال)[1] کانپور | ||||||
شہریت | بھارت [2] برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس [2] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ کلکتہ | ||||||
پیشہ | سیاست دان [2] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں