کمبوڈیا کے صوبے
From Wikipedia, the free encyclopedia
کمبوڈیا 25 صوبوں ((خمیر: ខេត្ត)، خایت, واحد اور جمع) میں منقسم ہے۔ دار الحکومت پنوم پن صوبہ نہیں بلکہ ایک انتظامی علاقہ ہے۔
![]() |
اس مضمون میں خمیر متن شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، خمیر حروف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ |