کعبہ زرتشت ( معنی زرتشت کا چوکور) ایک 5 ویں صدی کے دور کی ایک عمارت ہے جو ایک منار کی طرح سے  ہخامنشی سلطنت دور میں تعمیر کی گئی ہے  یہ عمارت نقش رستم کی مانند بنائی گئی ہے۔ یہ عمارت  ہخامنشی طرز تعمیر کی چند باقی مثالوں میں سے ایک ہے۔


Thumb
کعبہ زرتشت

لفظ کعبہ کا استعمال شاید 14 ویں صدی میں شروع کیا گیا جب بہت سے اسلامی مقامات کو قرآنی آیات یا دیگر اسلامی  کتب میں ان کے  طرز میں بیان کیا گیا۔ یہ عمارت  زرتشتیت کا کوئی مزار نہیں ہے اور نہ کوئی زیارتگاہ ہے۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.