کشیپ
رشی / From Wikipedia, the free encyclopedia
کشیپ رشی سات مشہور رشیوں میں سے ایک ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ برہما کے پوتے تھے۔ وایو پُران میں لکھا ہے کہ شیو کا بیل نندی ان کا بیٹا ہے۔ لیکن صرف ایک نندی ہی پر موقوف نہیں۔ بہت سے دیوتا ان کی اولاد میں سے ہیں کشیپ رشی دکش کی تیرہ بیٹیوں سے بیاہے گئے تھے۔ جن میں سے سب سے بڑی کا نام ادیتی تھا۔ ادیتی سے کئی دوسرے دیوتا پیدا ہوئے اور باقی سے دوسری مخلوق نے جنم لیا۔
اجمالی معلومات کشیپ, (سنسکرت میں: कश्यप) ...
کشیپ | |
---|---|
(سنسکرت میں: कश्यप) ![]() | |
آندھرا پردیش میں کشیپ کا مجسمہ | |
معلومات شخصیت | |
زوجہ | آدتی [1] وِنتا دِتی [1] کدرو دانو [1] سرسا کرود وشا کامدھینو ![]() |
اولاد | گرڑ [1]، ارن ، وامن ، تکشک ، اندر ، آدتیا [1]، ورن ، سوریا ، اگنی ، چندر ، ہرنیاکش ، ہرنیکشیپو ، اپسرا ، ہولیکا ، میاسر ، وایو ![]() |
والد | مریچی ![]() |
والدہ | کلا ![]() |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں