From Wikipedia, the free encyclopedia
کرئیوں ہوٹل (فرانسیسی: Hôtel de Crillon) فرانس کا ایک ہوٹل جو پیرس کا آٹھواں آرونڈسمینٹ میں واقع ہے۔ [1] یہ 1909ء میں 1758ء کی عمارت میں کھولا گیا۔ شانزے الیزے کے دامن میں واقع ہے۔ 1900ء سے فرانسیسی وزارت ثقافت نے کرئیوں ہوٹل کو ایک تاریخی یادگار کے طور پر درج کیا ہے۔ 78 گیسٹ رومز اور 46 سویٹس کے ساتھ، ہوٹل کے احاطے میں تین ریستوراں، ایک بار، آؤٹ ڈور ٹیرس، جم اور ہیلتھ کلب بھی ہے۔ ہوٹل کی تزئین و آرائش 2013 سے 2017 تک کی گئی۔ ستمبر 2018 میں، کرئیوں ہوٹل کو سرکاری طور پر فرانس نے ہوٹل کے محلاتی درجہ کے طور پر نامزد کیا تھا۔
Hôtel de Crillon | |
---|---|
کرئیوں ہوٹل | |
عمومی معلومات | |
مقام | پیرس، فرانس |
پتہ | 10, پلیس دے لا کونکارد 75008 پیرس، فرانس |
مالک | شہزادہ متعب بن عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود |
انتظامیہ | Rosewood Hotels & Resorts |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار |
|
دیگر معلومات | |
ویب سائٹ | |
www.crillon.com |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.