کایماکلی زیر زمین شہر
From Wikipedia, the free encyclopedia
کایماکلی زیر زمین شہر (انگریزی: Kaymakli Underground City) وسطی اناطولیہ علاقہ، ترکیہ میں کایماکلی فلعے میں زیر زمین مقامات ہیں۔ [1] یہ نو شہر سے 19 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک گاؤں ہے جسے سیاحوں کے لیے 1964ء میں کھولا گیا۔