کاکہ پورہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
کاکہ پورہ (انگریزی: Kakapora) ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کی ایک تحصیل ہے۔ یہ سری نگر سے 20 کلومیٹر (12 میل) جنوب میں واقع ہے۔ ضلعی سڑک قصبہ سے گزرتی ہے جو اسے ضلعی صدر مقام پلوامہ سے ملاتی ہے۔ یہ دریائے جہلم کے کنارے واقع ہے۔
اجمالی معلومات کاکہ پورہ, انتظامی تقسیم ...
کاکہ پورہ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت |
تقسیم اعلیٰ | ضلع پلوامہ |
متناسقات | 33°56′N 74°55′E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
بند کریں