![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/1f/Tiger_Kanha_National_Park.jpg/640px-Tiger_Kanha_National_Park.jpg&w=640&q=50)
کانہا قومی باغستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
کانہا قومی باغستان یا کانہا ٹائیگر ریزرو بھارت کا ایک قومی باغستان ہے۔ یہ ریاست مدھیہ پردیش کا سب سے بڑا قومی باغستان ہے۔ اب یہ ہالن اور بنجار نامی دو پناہ گاہوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔[1]
اجمالی معلومات کانہا نیشنل پارک, مقام ...
کانہا نیشنل پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
![]() کانہا قومی باغستان میں باگھ | |
مقام | مدھیہ پردیش، بھارت |
قریب ترین شہر | منڈلا |
رقبہ | 940 کلومیٹر2 (360 مربع میل) |
زائرین | 1,000 (in 1989) |
بند کریں