From Wikipedia, the free encyclopedia
کاس سطح مرتفع (Kaas Plateau) بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں واقع ایک سطح مرتفع ہے۔ یہ کاس پٹھار کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ شہر ستارا سے 25 کلومیٹر دور مغربی گھاٹ کی وادی میں واقع ہے۔[1][2] تقریباً 10 مربع کلومیٹر وسعت والی یہ سطح مرتفع سمندری سطح سے 1200 میٹر بلند ہے۔ یہ انتہائی حیاتی تنوع والا علاقہ ہے۔ یہاں انوکھے جانداروں کے انواع پائے جاتے ہیں۔ یہاں کے کاسا نامی درخت کی وجہ اس سطح مرتفع کو یہ نام ملا ہے۔ 850 سے زیادہ پھولوں کی نباتات یہاں موجود ہیں، اسی لیے یہ سطح مرتفع مہاراشٹر کا وادئ گل کے نام سے بھی مشہور ہے۔ 2012ء میں یونیسکو نے اس علاقے کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا ہے۔[3][4][5]
کاس سطح مرتفع Kaas Plateau | |
---|---|
कास पठार | |
آئی یو سی این زمرہ چہارم (habitat/species management area) | |
کاس سطح مرتفع | |
مقام | ستارا، مہاراشٹر، بھارت |
قریب ترین شہر | ستارا، پونے، کولہاپور |
رقبہ | 10 کلومیٹر2 (3.9 مربع میل) |
سرکاری ویب سائٹ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.