کاستریچبیتسکی ضلع
From Wikipedia, the free encyclopedia
کاستریچبیتسکی ضلع (انگریزی: Kastrychnitski District) [4] (بیلاروسی: Кастрычніцкі раён; روسی: Октябрьский район، نقحر: Oktyabr'skiy rayon ) بیلاروس کے دار الحکومت منسک شہر کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔ اس کا نام انقلاب اکتوبر کے نام پر رکھا گیا تھا۔ [5] 2023ء تک اس کی مجموعی آبادی 170,527 ہے۔ [6]
اجمالی معلومات کاستریچبیتسکی ضلع, منسوب بنام ...
کاستریچبیتسکی ضلع | |
---|---|
![]() | |
منسوب بنام | انقلاب اکتوبر ![]() |
تاریخ تاسیس | 1921 ![]() |
![]() نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() |
تقسیم اعلیٰ | منسک ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 53°51′00″N 27°32′00″E ![]() |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
رمزِ ڈاک | |
فون کوڈ | 17 ![]() |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
جیو رمز | 624196 ![]() |
![]() | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں