ژاک شیراک
From Wikipedia, the free encyclopedia
ژاک شیراک (انگریزی: Jacques Chirac) (برطانوی: /ˈʃɪəræk/، [27][28] امریکی: /ʒɑːk ʃɪəˈrɑːk/ ( سنیے)، [28][29][30] فرانسیسی: [ʒak ʁəne ʃiʁak] ( سنیے)؛ 29 نومبر 1932 – 26 ستمبر 2019)،ایک فرانسیسی سیاست دان تھے جنھوں نے 1995ء سے 2007ء تک فرانس کے صدر [31] کے طور پر خدمات انجام دیں۔شیراک اس سے قبل 1974ء سے 1976ء اور 1986ء سے 1988ء تک فرانس کے وزیر اعظم اور 1977ء سے 1995ء تک پیرس کے میئر رہ چکے ہیں۔
اجمالی معلومات ژاک شیراک, مناصب ...
ژاک شیراک | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
رکن فرانسیسی قومی اسمبلی | |||||||
برسر عہدہ 3 اپریل 1967 – 7 مئی 1967 | |||||||
رکن فرانسیسی قومی اسمبلی | |||||||
برسر عہدہ 11 جولائی 1968 – 12 اگست 1968 | |||||||
صدر جنرل کونسل | |||||||
برسر عہدہ 15 مارچ 1970 – 25 مارچ 1979 | |||||||
پارلیمنٹ کے ساتھ تعلقات کے لیے وزیر مندوب | |||||||
برسر عہدہ 7 جنوری 1971 – 5 جولائی 1972 | |||||||
زراعت اور دیہی ترقی کے وزیر | |||||||
برسر عہدہ 7 جولائی 1972 – 28 مارچ 1973 | |||||||
| |||||||
رکن فرانسیسی قومی اسمبلی | |||||||
برسر عہدہ 2 اپریل 1973 – 6 مئی 1973 | |||||||
زراعت اور دیہی ترقی کے وزیر | |||||||
برسر عہدہ 5 اپریل 1973 – 1 مارچ 1974 | |||||||
| |||||||
وزیر داخلہ فرانس | |||||||
برسر عہدہ 27 فروری 1974 – 28 مئی 1974 | |||||||
وزیر اعظم فرانس [1] | |||||||
برسر عہدہ 27 مئی 1974 – 25 اگست 1976 | |||||||
| |||||||
رکن فرانسیسی قومی اسمبلی | |||||||
برسر عہدہ 15 نومبر 1976 – 2 اپریل 1978 | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Jacques René Chirac)[2] | ||||||
پیدائش | 29 نومبر 1932ء [3][4][5][6][7][8][9] پیرس کا پانچواں اراؤنڈڈسمنٹ [10][1]، پیرس [11] | ||||||
وفات | 26 ستمبر 2019ء (87 سال)[12][13][7][9][14][15][16] پیرس کا چھٹا اراؤنڈڈسمنٹ [10][1]، پیرس [11] | ||||||
وجہ وفات | گردے فیل | ||||||
مدفن | مونپارناس قبرستان [17][18] | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
رہائش | اوتیل میتیگنو الیزے محل | ||||||
شہریت | فرانس [1] | ||||||
جماعت | ریپبلکن (فرانس) (2015–) فرانسی کمیونسٹ پارٹی (–1962) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سائنسز پو (1951–1953) لائیسی لوئیس لی گرینڈ (–1950) نیشنل اسکول آف ایڈمنسٹریشن (1957–1959) ہارورڈ سمر اسکول | ||||||
پیشہ | سرکاری ، سیاست دان [19] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [20][21][22]، انگریزی ، روسی [23] | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [24][25] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ الجزائر | ||||||
اعزازات | |||||||
نشان راجا میترابورن (2004) کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن (1997) اگ نوبل انعام (1996)[26] حیدر علییف اعزاز آرڈر آف دی وائٹ ایگل جی سی بی نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ نشان فنون و آداب (فرانس) گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر | |||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں