ڈیوکرو
From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈیوڈ ولیم کرو (پیدائش:18 اکتوبر 1933ء)|وفات:12 مئی 2000ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹر تھے جنھوں نے 1953ء اور 1958ء کے درمیان کینٹربری اور ویلنگٹن کے لیے تین فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔
اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ڈیوڈ ولیم کرو | ||||||||||||||
پیدائش | 18 اکتوبر 1933(1933-10-18) بلین ہائیم, نیوزی لینڈ | ||||||||||||||
وفات | 12 مئی 2000(2000-50-12) (عمر 66 سال) آکلینڈ، نیوزی لینڈ | ||||||||||||||
بلے بازی | بائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||
گیند بازی | لیگ بریک گیند باز | ||||||||||||||
حیثیت | گیند باز | ||||||||||||||
تعلقات | جیف کرو (بیٹا) مارٹن کرو (بیٹا) رسل کرو (بھتیجا)) | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 مئی 2009 |
بند کریں