چھترپتی شاہو جی مہاراج یونیورسٹی
کانپور، اتر پردیش میں واقع عوامی ریاستی جامعہ From Wikipedia, the free encyclopedia
کانپور، اتر پردیش میں واقع عوامی ریاستی جامعہ From Wikipedia, the free encyclopedia
چھترپتی شاہو جی مہاراج یونیورسٹی (سی ایس جے ایم یو)، سابقہ طور پر کانپور یونیورسٹی کے نام سے معروف، کانپور، اترپردیش، بھارت میں واقع ایک عوامی ریاستی کالجی جامعہ ہے۔ یہ اترپردیش کی حکومت کی ریاستی مقننہ کے زیر انتظام ہے۔
سابقہ نام | کانپور یونیورسٹی |
---|---|
اردو میں شعار | اندھیرے سے روشنی کی طرف آنا |
قسم | ریاستی |
قیام | 9 فروری 1966 |
چانسلر | گورنر اترپردیش |
وائس چانسلر | ونے کمار پاٹھک |
مقام | کلیان پور، کانپور، ، بھارت |
کیمپس | شہری |
وابستگیاں | یو جی سی |
ویب سائٹ | http://csjmu.ac.in/ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.