چکوال ریلوے اسٹیشن جو مندرہ–بھون ریلوے لائن پر ضلع چکوال، پاکستان میں واقع ہے۔ کسی دور میں یہاں سے دو ریل گاڑیاں روزانہ راولپنڈی جایا کرتی تھیں۔ اب اس اسٹیشن کی رونقیں بالکل ختم ہو گئی ہیں۔ حکومت کی عدم توجہی، عمارت کی چهت میں شگاف پڑ چکا ہے۔[1]

اجمالی معلومات چکوال ریلوے اسٹیشنChakwal Railway Station, محل وقوع ...
چکوال ریلوے اسٹیشن
Chakwal Railway Station
محل وقوعچکوال
مالکپاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)مندرہ–بھون ریلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈCWK
کرایہ زونپاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
چک نورنگ مندرہ-بھون ریلوے
(متروک)
بھون
ٹرمینس
بند کریں

مندرہ-بھون ریلوے

مندرہ سے بھون ریلوے لائن چکوال کو جاتی ہے۔ اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں۔

  1. مندرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
  2. تارا گڑھ ریلوے اسٹیشن
  3. سکھوریلوے اسٹیشن
  4. دولتالہ ریلوے اسٹیشن
  5. سید کسراں ریلوے اسٹیشن
  6. ڈھڈیال ریلوے اسٹیشن
  7. چک نورنگ ریلوے اسٹیشن
  8. چکوال ریلوے اسٹیشن
  9. بھون ریلوے اسٹیشن

مزید دیکھیے

نگار خانہ

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.