![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a6/Mexico.Pue.Cholula.Pyramid.03.jpg/640px-Mexico.Pue.Cholula.Pyramid.03.jpg&w=640&q=50)
چولولا کا عظیم اہرام
From Wikipedia, the free encyclopedia
اجمالی معلومات مقام, خطہ ...
![]() دور سے دیکھنے پر یہ اہرام ایک قدرتی پہاڑی کی طرح محسوس ہوتا ہے، جس پر گرجا گھر بھی بنا ہو | |
مقام | Cholula de Rivadabia, پوئبلا, ![]() |
---|---|
خطہ | پوئبلا |
متناسقات | 19°03′27″N 98°18′07″W |
تاریخ | |
ادوار | Classic to Postclassic |
اہم معلومات | |
فن تعمیر | |
طرز تعمیر | Talud-tablero |
تعمیراتی تفصیلات | مندروں کی تعداد: 1 |
ذمہ دار ادارہ: Instituto Nacional de Antropología e Historia |
بند کریں
چولولا کا عظیم اہرام چولولا، پوئبلا، میکسیکو میں واقع ہے۔ اسے 2300 سال پہلے تعمیر کیا گیا تھا۔ مقامی افراد نے اسے 1910ء میں دریافت کیا۔۔[1]