![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/dc/Charlton_Heston_-_1953.jpg/640px-Charlton_Heston_-_1953.jpg&w=640&q=50)
چارلٹن ہسٹن
From Wikipedia, the free encyclopedia
مشہور امریکی اداکارچارلٹن ہسٹن الے نوائے کی ایوانسٹن نامی جگہ پر 4 اکتوبر 1923ء کو پیدا ہوئے، اداکاری کی تربیت حاصل کی اور تین برس کے لیے امریکی ایئر فورس میں خدمات انجام دیں۔ جب وہ واپس سویلین زندگی میں لوٹے تو اداکاری کا موقع ملنے کے انتظار میں ان کی شریکِ حیات لِڈیا اور انھیں بہت سخت دن دیکھنے پڑے۔ وہ دونوں شکاگو میں ایک کمرے میں رہتے تھے اور مقامی آرٹسٹ حلقوں میں سوا ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے لائف ماڈلنگ کیا کرتے۔
اجمالی معلومات چارلٹن ہسٹن, (انگریزی میں: Charlton Heston) ...
چارلٹن ہسٹن | |
---|---|
(انگریزی میں: Charlton Heston) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Miguel Angel) ![]() |
پیدائش | 4 اکتوبر 1923ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() اوانسٹن، الینوائے [8] ![]() |
وفات | 5 اپریل 2008ء (85 سال)[9][1][10][2][3][4][5] ![]() بیورلی ہلز، کیلیفورنیا ![]() |
وجہ وفات | نمونیا ، الزائمر ![]() |
مدفن | کیلی فورنیا ![]() |
طرز وفات | طبعی موت ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
قد | |
جماعت | ریپبلکن پارٹی (1972–) ڈیموکریٹک پارٹی (–1972) ![]() |
عارضہ | الزائمر (–)[11] ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی اسکول آف کیمونیکیشن ![]() |
پیشہ | ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکار ، فلم ہدایت کار ، صوتی اداکار ، مصنف ، آپ بیتی نگار ، منچ اداکار ، ٹریڈ یونین پسند ، اداکار [12]، منظر نویس ، سماجی کارکن ![]() |
مادری زبان | انگریزی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13] ![]() |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | دوسری جنگ عظیم ![]() |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں