چائے کی کلاسیکی
چائے پر پہلا تحریری مواد / From Wikipedia, the free encyclopedia
چائے کی کلاسیکی یا کلاسیکی چائے (آسان چینی: 茶经; روایتی چینی: 茶經; پینین: chájīng) دنیا میں چائے پر پہلا مونوگراف (چائے پر لکھا ہوا پہلا رسالہ) ہے۔ یہ چینی زبان میں لو یو نے 760ء تا 762ء میں تانگ خاندان کے دور حکومت میں لکھا۔[1] لو یو کی اصلی تحریر گم ہو چکی ہے۔ موجود قدیم ترین نسخہ منگ خاندان کے دور کا ہے۔[2]
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/ad/Chajing.jpeg/220px-Chajing.jpeg)