پین امریکن ورلڈ ایئرویز
From Wikipedia, the free encyclopedia
پین امریکن ورلڈ ایئرویز (Pan American World Airways) جواپنے قیام سے 1950ء تک پین امریکن ایئرویز (Pan American Airways) کے نام سے جانی جاتی تھی [1] جسے عرف عام میں پین ایم (Pan Am) کہا جاتا ہے، 4 دسمبر، 1991ء کو تحلیل ہونے تک ریاستہائے متحدہ کی بنیادی اور سب سے بڑی ایئرلائن تھی۔
اجمالی معلومات پین امریکن ورلڈ ایئرویز, تاریخ آغاز ...
پین امریکن ورلڈ ایئرویز | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
تاریخ آغاز | 14 مارچ 1927 | |||
شعار | (انگریزی میں: The World's Most Experienced Airline) | |||
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا | |||
ہب | فرینکفرٹ ہوائی اڈا ، جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈا ، ہیتھرو ایئرپورٹ ، میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، ہانیدا ہوائی اڈا ، ناریتا بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے310 ، ائیربس اے320-200 ، بوئنگ 747 ، ڈی سی-2 ، ڈگلس ڈی سی-3 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں