From Wikipedia, the free encyclopedia
پیرم (Perm) (روسی: Пермь; کومی: Перым) روس کی پیرم کرائی کا ایک شہر اور انتظامی مرکز ہے۔ 2010 کی مردم شماری کے مطابق، پیرم کی آبادی 991،162 ہے۔[8] 2010 کی مردم شماری کے مطابق پیرم شہر روس میں تیرہویں سب سے زیادہ آبادی والا شہر تھا۔[9]
پیرم | |
---|---|
(روسی میں: Молотов)[1][2](روسی میں: Пермь)(روسی میں: Пермь)(روسی میں: Ягошихинский завод) | |
پرچم | نشان |
منسوب بنام | ویاچیسلاو موتولوف |
تاریخ تاسیس | 4 مئی 1723 |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | روس (1991–) سوویت اتحاد (1922–1991) سلطنت روس (4 مئی 1723–1918) روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ (1918–1922) روسی جمہوریہ (13 اکتوبر 1917–17 دسمبر 1917) [3][4] |
دار الحکومت برائے | پیرم کرائی (1 دسمبر 2005–) |
تقسیم اعلیٰ | پیرم کرائی |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 58°00′50″N 56°14′56″E [5] |
رقبہ | 799.68 مربع کلومیٹر |
بلندی | 171 میٹر [6]، 90 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1027153 (آبادیاتی توازن ) (1 جنوری 2023) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:00 |
سرکاری زبان | روسی |
رمزِ ڈاک | 614000–614999 |
فون کوڈ | 342 |
قابل ذکر | |
اعزازات | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 511196 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.