پیئغ کورنیل
فرانسیسی المیہ نگار / From Wikipedia, the free encyclopedia
پیئغ کورنیل (انگریزی: Pierre Corneille) (فرانسیسی تلفظ: [pjɛʁ kɔʁnɛj]; 6 جون 1606 – 1 اکتوبر 1684) ایک فرانسیسی المیہ نگار تھا۔ انھیں عام طور پر سترہویں صدی کے تین عظیم فرانسیسی ڈراما نگاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات پیئغ کورنیل, (فرانسیسی میں: Pierre Corneille) ...
پیئغ کورنیل | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Pierre Corneille) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 جون 1606ء [1][2][3][4][5][6][7] روان، فرانس [8][9][10] |
وفات | 1 اکتوبر 1684ء (78 سال)[2][3][4][5][6][7][11] پیرس |
شہریت | مملکت فرانس [12] |
رکن | فرانسیسی اکیڈمی [13] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ڈراما نگار [14][15]، شاعر [15]، مترجم ، مصنف [16][17] |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [18][19] |
شعبۂ عمل | ادب |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں