From Wikipedia, the free encyclopedia
پوگروم (Pogrom) پرتشدد فساد کو کہتے ہیں جس کا ہدف کسی خاص نسلی یا مذہبی گروہ کا قتل عام یا ایذارسانی ہو ، بالخصوص مذہب کیوجہ سے یہودی جس کا ہدف ہوں ۔ یہ اصطلاح دراصل انگریزی زبان میں19ء-20ء صدی میں روسی سلطنت کے یہودیوں پرحملوں کی وضاحت کرنے کے لیے استعمال کیا گیا (جو زیادہ تر کے یوکرائن اور بیلاروس میں ہوئے)۔ تاریخ میں وقوع پزیر ہوئے دوسرے اوقات اور مقامات پر اسی طرح کے یہودیوں کے خلاف تمام حملے پوگروم کے زمرے میں ہی لیے گئے ہیں ۔ اب بھی یہ لفظ کی عوامی سطح پر غیر یہودی بلوائیوں کی یہود مخالف حملوں کی وضاحت کرنے کے لیے کبھی کبھی استعمال کیا جاتا ہے۔[1][2][3][4][5]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.