پوپ زکریا
From Wikipedia, the free encyclopedia
پوپ زکریا (لاطینی: Zacharias؛ ) 28 نومبر 741ء سے لے کر مارچ 752ء اپنی وفات تک روم کے بشپ رہے۔ وہ بازنطینی پاپسی کے آخری پوپ تھے۔ [5][6]
اجمالی معلومات پوپ زکریا, معلومات شخصیت ...
پوپ زکریا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 679ء [1] | ||||||
وفات | 15 مارچ 752ء (72–73 سال)[2] روم | ||||||
مدفن | پطرس باسلیکا | ||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
مذہب | رومن کیتھولک [3] | ||||||
مناصب | |||||||
پوپ (91 ) | |||||||
برسر عہدہ 14 دسمبر 741 – 15 مارچ 752 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | کاتھولک پادری [4]، مصنف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | جدید یونانی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں