پنڈت کشن مہاراج
From Wikipedia, the free encyclopedia
جے کشن مہاراج : 3 ستمبر 1923ء، ہندوستان کے معروف طبلہ نواز اور کلاسیکل رقاص۔، جنھوں نے فلم پریم روگ اور دل تو پاگل ہے میں اپنے فن کے ذریعہ عوام کو مسحور کیا۔[2]
اجمالی معلومات پنڈت کشن مہاراج, معلومات شخصیت ...
پنڈت کشن مہاراج | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 3 ستمبر 1923ء ![]() بنارس ![]() |
تاریخ وفات | 4 مئی 2008ء (85 سال)[1] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | بھارتی کلاسیکی موسیقی ![]() |
آلہ موسیقی | طبلہ ، صوت ![]() |
پیشہ | گلو کار ![]() |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
ہندوستان کے معروف طبلہ نواز۔3 ستمبر 1923 کو کشن مہاراج کی پیدائش ایک ایسے خاندان میں ہوئي تھیں جہاں موسیقی سے محبت کی روایت تھی۔ بچپن میں کلاسیکی موسیقی کی تعلیم انھوں نے اپنے والد سے حاصل کی اور والد کے انتقال کے بعد چچا نے موسیقی کے علم کو آگے بڑھایا۔