پلنگ
گھر یا مقام رہائش کا وہ سامان جس پر کوئی شخص لیٹ سکتا ہے، آرام کرسکتا ہے اور سو سکتا ہے۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
پلنگ (انگریزی: bed)،گھر یا مقامِ رہائش کا وہ سامان جس پر کوئی شخص لیٹ سکتا ہے، آرام کرسکتا ہے اور سو سکتا ہے۔ دور جدید میں اس کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔۔۔سنگل بیڈ اور ڈبل بیڈ۔ [1][2]