پشکلاوتی
From Wikipedia, the free encyclopedia
پشکلاوتی مملکت گندھارا کا دار الحکومت تھا۔[1] اس کے کھنڈر جدید چارسدہ شہر کے نواح میں ملتے ہیں۔
اجمالی معلومات مقام, متناسقات ...
بالا حصار کے نزدیک کھنڈر | |
مقام | مضافات چارسدہ خیبر پختونخوا پاکستان ![]() |
---|---|
متناسقات | 34.0931°N 71.4350°E / 34.0931; 71.4350 |
قسم | قدیم دار الحکومت شہر |
تاریخ | |
قیام | چھٹی صدی ق م عام زمانہ |
ادوار | گندھارا |
اہم معلومات | |
کھدائی کی تاریخ | 1902 |
ماہرین آثار قدیمہ | Sir John Marshall Sir Mortimer Wheeler |
بند کریں