پاکستان کے ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کھلاڑیوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ پاکستان کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے۔ ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی نمائندہ ٹوئنٹی/20 درجہ کی حامل ٹیموں کے درمیان میں ایک بین الاقوامی میچ ہوتا ہے جو ٹی ٹوئنٹی قوانین کے مطابق کھیلا جاتا ہے۔[2] پہلا ٹوئنٹی/20 میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میں 17 فروری 2005ء کو ایڈن پارک میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے 44 رنز سے فتح حاصل کی۔[3] 2006 سے 22-2021ء تک، پاکستان 199 میچ کھیل چکی ہے جن میں سے اس نے 107 جیتے 63 ہارے اور 5 کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا [4] پاکستان نے اپنا پہلا ٹوئنٹی/20 کرکٹ میچ کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، برسٹل میں انگلینڈ کے خلاف 28 اگست 2006ء میں کھیلا جس میں پاکستان نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔[5][6] فتوحات کے حساب سے پاکستان 44 میچ جیت کر سرفہرست ہے۔[7] 2009ء میں پاکستانی ٹیم نے یونس خان کی کپتانی میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے ہرا کر ٹی 20 ورلڈ کپ جیتا۔ اس ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم ہیں۔ اس فہرست میں وہ تمام کھلاڑی شامل کیے گئے جنھوں نے کم از کم ایک دفعہ ٹی20 عالمی میچ کھیلا ہے۔ وہ کھلاڑی جنھوں نے نے پہلا میچ جیتا اس لحاظ سے اس جدول کی ترتیب رکھی گئی ہے۔ جبکہ دو یا اس سے زیادہ کھلاڑی جنھوں نے ایک ہی اپنا پہلا میچ انھوں حروف تہجی کی ترتیب سے رکھا گیا ہے۔ جبکہ دوسری فہرست میں کپتانوں کی پہلی نمائندگی والی ترتیب سے رکھا گیا ہے۔
پیش نظر فہرست منتخب بنائے جانے کے لیے امیدوار ہے۔ منتخب فہرستیں ویکیپیڈیا کی بہترین کارکردگی کا نمونہ ہیں چنانچہ نامزد کردہ فہرست کا ہر لحاظ سے منتخب فہرست کے معیار پر پورا اُترنا ضروری ہے۔ براہ کرم اس فہرست پر اپنی رائے پیش کریں۔ |