پانچ پریاگ
بھارت کے پانچ مقدس دریاؤں کے سنگم / From Wikipedia, the free encyclopedia
بھارت کی ریاست اترا کھنڈ کے پانچ پریاگ یا پنج پریاگ (سنسکرت: पंच-प्रयाग) ہندو مذہبی اساطیر کا ایک جزو ہے ، مشہور پانچ پریاگ دیوَ پریاگ، ردر پریاگ، کرن پریاگ، نند پریاگ اور وشنو پریاگ جیسے بڑے دریاؤں کے سنگم پر واقع ہیں پریاگ کے معنی سنسکرت میں "دریاؤں کے سنگم کی جگہ" کے لیے جاتے ہیں۔