![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/8f/Paul_Kagame_MSC_2017.jpg/640px-Paul_Kagame_MSC_2017.jpg&w=640&q=50)
پال کگامے
From Wikipedia, the free encyclopedia
پال کگامے ایک روانڈائی سیاست دان اور سابقہ فوجی لیڈر ہیں۔ وہ پاسچر بزیمنگو کے استعفی کے بعد سنہ 2000ء سے روانڈا کے موجودہ صدر ہیں۔ پال نے اس سے قبل 1994ء کی روانڈائی نسل کشی کو ختم کرنے کے لیے ایک باغی فوج کی سربراہی کی تھی۔ انھیں روانڈا کا حقیقی لیڈر سمجھا جاتا ہے۔ 1994ء سے 2000ء وہ نائب صدر اور وزیر دفاع بھی رہے۔
اجمالی معلومات پال کگامے, (فرانسیسی میں: Paul Kagame) ...
پال کگامے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Paul Kagame) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
نائب صدر روانڈا ![]() | |||||||
برسر عہدہ 19 جولائی 1994 – 22 اپریل 2000 | |||||||
![]() ![]() | |||||||
آغاز منصب 22 اپریل 2000 | |||||||
| |||||||
سربراہ افریقی اتحاد ![]() | |||||||
برسر عہدہ 28 جنوری 2018 – 10 فروری 2019 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 23 اکتوبر 1957ء (67 سال)[1][2] ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
زوجہ | جینیٹ کگامے (10 جون 1989–) ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ریاستہائے متحدہ آرمی کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان [3]، فوجی افسر ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [4]، انگریزی ، کینیاروانڈا ![]() | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | کمانڈر ان چیف ![]() | ||||||
اعزازات | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں