ٹیراسپول
From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹیراسپول (Tiraspol) (رومانیہ تلفظ: [tiˈraspol]، روس اور يوکرينی: Тирасполь) مالدووا میں دوسرا سب سے بڑا شہر اور ٹرینسنیسٹریا کا سب سے بڑا شہر ہے۔
اجمالی معلومات ملک, جمہوریہ ...
بلدیہ | |
ٹیراسپول کی مرکزی سڑک | |
ملک | مالدووا |
جمہوریہ | پریڈنسٹروین مالدویائی جمہوریہ (ٹرینسنیسٹریا) |
حکومت | |
• ٹیراسپول کی ریاستی انتظامیہ کا سربراہ | Andrey Bezbabchenko[1] |
آبادی (2005) | |
• کل | 159,163 |
ٹیلی فون کوڈ | + 373 533 |
بند کریں
ٹرینسنیسٹریا اسے اپنا دارالحکومت کہتا ہے جبکہ مالدووا ٹرینسنیسٹریا کو اپنا حصہ مانتا ہے۔