ٹوئنٹی/20 عالمی کپ، 2007ء
From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹوئنٹی/20 عالمی کپ نئی طرز کی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہے۔ اس کا انتظام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کرتی ہے۔ سب سے پہلا ٹورنامنٹ 2007ء میں جنوبی افریقہ میں منعقد ہوا۔ اس کے فائنل میں بھارت نے ایک سنسنی خیز میچ میں پاکستان کو پانچ رنز سے شکست دے کر ٹوئنٹی/20 عالمی کپ 2007 جیتا تھا۔
اجمالی معلومات
ٹوئنٹی/20 عالمی کپ | |
![]() ٹوئنٹی/20 کا لوگو | |
منتظم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
طرز کرکٹ | ٹوئنٹی/20 کرکٹ |
پہلا | 2007 |
طرز ٹورنامنٹ | متعدد |
مشترکہ ٹیمیں | 12 |
موجودہ فاتح | ![]() |
سب سے کامیاب | ![]() ![]() |
سب سے زیادہ دوڑیں | ![]() |
سب سے زیادہ وکٹ | ![]() |
بند کریں
اس ٹورنامنٹ میں 12 ٹیسٹ ٹیمیں اور ٹیمیں جو اس کے لیے کوالیفائی کرتی ہیں کھیلتی ہیں۔ یہ ہر دوسال بعد منعقد کیا جاتا ہے۔