آٹھویں صدر ویتنام From Wikipedia, the free encyclopedia
ٹران ڈائی کوآنگ (ویتنامی: Trần Đại Quang) ویتنامی سیاست دان تھے۔ 2 اپریل 2016ء سے اپنی وفات تک ویتنام کے آٹھویں صدر رہے۔ ٹران ڈائی کو ویتنام کی قومی اسمبلی نے منتخب اور سابق صدر ٹرونگ ٹین سینگ نے سبکدوش ہونے کے بعد نامزد کیا تھا۔ ٹران ڈائی کوآنگ ملک کی بڑی سیاسی شخصیات میں سے ایک تھے۔
ٹران ڈائی کوآنگ | |
---|---|
(ویت نامی میں: Trần Đại Quang) | |
مناصب | |
وزیر برائے عوامی تحفظ | |
برسر عہدہ 3 اگست 2011 – 8 اپریل 2016 | |
صدر ویتنام (8 ) | |
برسر عہدہ 2 اپریل 2016 – 21 ستمبر 2018 | |
رکن قومی اسمبلی ویتنام | |
رکن مدت 22 مئی 2016 – 21 ستمبر 2018 | |
حلقہ انتخاب | ہو چی من |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ویت نامی میں: Trần Đại Quang) |
پیدائش | 12 اکتوبر 1956ء [1] نینح بنح |
وفات | 21 ستمبر 2018ء (62 سال)[2][1] ہنوئی |
وجہ وفات | وائرل مرض |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ویتنام |
جماعت | ویتنام کمیونسٹ پارٹی |
عملی زندگی | |
تعلیمی اسناد | پروفیسر |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | ویتنامی زبان |
عسکری خدمات | |
عہدہ | جرنیل |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
2011ء سے 2016ء تک تران ڈائی کوآنگ وزیر برائے عوامی تحفظ اور 2011ء سے 2014ء تک ایچ آئی وی / ایڈز بچاؤ کمیٹی کے نائب سربراہ بھی رہے۔
ٹران ڈائی کوآنگ کافی عرصے سے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ 21 ستمبر 2018ء کو ہنوئی کے 108 ملٹری سینٹرل ہسپتال میں 61 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔[3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.