ویکی کتب
From Wikipedia, the free encyclopedia
ویکی کتب (سابقہ ویکیمیڈیا مفت متن کتاب منصوبہ اور ویکیمیڈیا-متنی کتب) ایک ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن منصوبہ ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ ایک آزاد ویکی متنی کتب دست یاب ہوں جس میں کتب کے متون موجود ہوں۔ اس منصوبے کے ترجمے کئی زبانوں میں موجود ہیں۔
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دستیاب ...
ویکی کتب کا اسکرین شارٹ | |
سائٹ کی قسم | ویکی متنی کتب |
---|---|
دستیاب | کثیر اللسان |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
بانی | صارف کارل ویک اور ویکیمیڈیا برادری |
ویب سائٹ | ویکی کتب |
الیکسا درجہ | 2,107 (بمطابق 13 اپریل 2017ء (2017ء-04-13)[update])[1] |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
آغاز | جولائی 10، 2003؛ 20 سال قبل (2003-07-10) |
موجودہ حیثیت | فعال |
بند کریں