ویکیپیڈیا برادری

From Wikipedia, the free encyclopedia

ویکیپیڈیا برادری

آن لائن موجود دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کے مشارکین و رضاکاران ویکیپیڈیا برادری' کہلاتے ہیں۔ نیز انھیں ویکیپیڈین بھی کہا جاتا ہے، جن میں اکثر صارفین رضاکار ہوتے ہیں۔ جو بھی صارف ویکیپیڈیا میں ترمیم کرتا ہے اسے ویکیپیڈین کہا جاتا ہے۔ چاہے وہ ترمیم کتنی ہی معمولی کیوں نہ ہو۔ وہ کوئی بھی ہو (محترم یا محترمہ) وہ ویکیپیڈیا میں ترمیم کر کے اس فخر کا حامل بن جاتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
اجمالی معلومات ویکیپیڈیا برادری, اعزازات ...
ویکیپیڈیا برادری
Thumb

اعزازات
اراسموس اعزاز (2015)  ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں
Thumb
ویکی مینیا 2012 کے موقع پر اجتماعی تصویر کشی
ویکیپیڈیا برادی کا شوق، دلچسپی اور سرگرمی ملاحظہ کیجیے

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.