ویکیپیڈیا:کیا آپ جانتے ہیں؟/2017/ہفتہ 39
From Wikipedia, the free encyclopedia
- امام حسین اپنے رفقا کے ساتھ کربلا کے میدان میں 2 محرم الحرام کو پہنچے۔
- عمر بن سعد 3 محرم الحرام کو 4000 کے لشکر کے ساتھ کربلا میں اترا۔
- حسینی قافلے پر 7 محرم الحرام کو پانی بند کیا گیا۔
- غاضریہ کے قبیلہ بنی اسد نے محرم الحرام کو شہدائے كربلا کی تدفین کی۔