ویکیپیڈیا:دائرہ عام
From Wikipedia, the free encyclopedia
ویکیپیڈیا پر تمام کام کسی بھی عملی مقاصد کے لئے دائرہ عام میں ہے، کوئی بھی اسے کسی بھی طریقے سے اور کسی بھی مقصد کے لئے استعمال کر سکتا ہے۔ مصنف یا ماخذ کا انتساب حتی کہ وہ دائرہ عام میں ہی کیوں نہ ہو ضروری ہے تا کہ متعلقہ پاليسیوں کے مطابق عمل ممکن ہو۔