From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ گزشتہ کی گئی گفتگو کا وثق ہے۔ آپ اس صفحہ کے مواد میں ترمیم کرنے سے گریز کریں. اگر آپ ایک نئی بحث شروع یا ایک پرانی گفتگو کو جاری کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی اس موجودہ تبادلۂ خیال صفحہ پر جائیں۔ |
وثق 1 | → | وثق 3 | وثق 4 | وثق 5 | وثق 6 | وثق 7 | وثق 8 |
اردو ویکیپیڈیا میں تصویریں اور دیگر فائلیں جس نام فضا میں ہوتی ہیں اس کا نام «ملف:» ہے، اور ملف اردو کا لفظ نہیں۔ اس کی بجائے ادب عالیہ میں مسل استعمال ہوا کرتا تھا جبکہ موجودہ دور میں لفظ فائل ہی عام فہم اور بکثرت مستعمل ہے۔ میری تجویز ہے کہ اس نام فضا کا نام ملف کی بجائے فائل کر دیا جائے۔
اس تجویز پر عمل درآمد کی صورت میں درج ذیل خصوصی صفحات کے نام بھی تبدیل کیے جائیں گے:
:)
—خادم— 01:34, 30 اگست 2016 (م ع و)# تائیدابو یحیی علیگ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:44, 6 اکتوبر 2016 (م ع و)
:)
—خادم— 21:43, 15 ستمبر 2016 (م ع و)آج ترجیحات کو بغور دیکھنے پر یہ معلوم ہوا کہ اردو ویکیپیڈیا میں ہجری تقویم موجود نہیں ہے، میری تجویز ہے کہ ہجری تقویم کو اردو ویکیپیڈیا پر نافذ کیا جائے تاکہ جو صارف اردو ویکی کو عیسوی تقویم کی بجائے ہجری تقویم میں دیکھنا چاہے تو اس کے لیے یہ ممکن ہو۔
:)
—خادم— 14:21, 9 ستمبر 2016 (م ع و):)
—خادم— 15:11, 9 ستمبر 2016 (م ع و)
:)
—خادم— 15:32, 9 ستمبر 2016 (م ع و)رائے شماری میں تائیدی آرا پر عمل کرتے ہوئے اردو ویکیپیڈیا کی ترتیبات فائل میں درج ذیل پیوند لگایا ہے، اس میں عیسوی سنین کے ساتھ ء کی علامت اور ہجری سنین کے ساتھ ھ کی علامت بطور خاص لگائی گئی ہے۔ بغور ملاحظہ فرمائیں اور کسی قسم کی تبدیلی مطلوب ہو تو ذیل میں تحریر کریں:
/**
* A list of date format preference keys which can be selected in user
* preferences. New preference keys can be added, provided they are supported
* by the language class's timeanddate(). Only the 5 keys listed below are
* supported by the wikitext converter (DateFormatter.php).
*
* The special key "default" is an alias for either dmy or mdy depending on
* $wgAmericanDates
*/
$datePreferences = [
'default',
'mdy',
'dmy',
'ymd',
'hijri',
'ISO 8601',
'jMY',
];
/**
* The date format to use for generated dates in the user interface.
* This may be one of the above date preferences, or the special value
* "dmy or mdy", which uses mdy if $wgAmericanDates is true, and dmy
* if $wgAmericanDates is false.
*/
$defaultDateFormat = 'dmy or mdy';
/**
* Associative array mapping old numeric date formats, which may still be
* stored in user preferences, to the new string formats.
*/
$datePreferenceMigrationMap = [
'default',
'mdy',
'dmy',
'ymd'
];
/**
* These are formats for dates generated by MediaWiki (as opposed to the wikitext
* DateFormatter). Documentation for the format string can be found in
* Language.php, search for sprintfDate.
*
* This array is automatically inherited by all subclasses. Individual keys can be
* overridden.
*/
$dateFormats = [
'mdy time' => 'H:i',
'mdy date' => 'xg j, Yء', # Urdu sign of year
'mdy both' => 'H:i, xg j, Yء', # Urdu sign of year
'dmy time' => 'H:i',
'dmy date' => 'j xg Yء', # Urdu sign of year
'dmy both' => 'H:i, j xg Yء', # Urdu sign of year
'ymd time' => 'H:i',
'ymd date' => 'Yء xg j', # Urdu sign of year
'ymd both' => 'H:i, Yء xg j', # Urdu sign of year
'hijri time' => 'H:i',
'hijri date' => 'xmj xmF xmYھ', # Urdu sign of hijri year
'hijri both' => 'H:i, xmj xmF xmYھ', # Urdu sign of hijri year
'ISO 8601 time' => 'xnH:xni:xns',
'ISO 8601 date' => 'xnY-xnm-xnd',
'ISO 8601 both' => 'xnY-xnm-xnd"T"xnH:xni:xns',
'jMY time' => 'H:i',
'jMY date' => 'j M Yء', # Urdu sign of year
'jMY both' => 'H:i, j M Yء', # Urdu sign of year
];
عبید رضا صاحب نے ماضی میں یہ تجویز دی تھی کہ اردو ویکیپیڈیا میں استعمال ہونے والے لفظ ریتخانہ کو کسی مناسب لفظ سے تبدیل کیا جائے۔ چونکہ یہ لفظ اردو میں معروف بھی نہیں اور انگریزی لفظ کا ہو بہو اور بھونڈا ترجمہ ہے اس لیے میں یہ تجویز دوبارہ پیش کرنا چاہتا ہوں۔ امید ہے احباب اس جانب توجہ فرمائیں گے۔
کچھ متبادل جو سامنے آئے ہیں، ذیل میں درج کیے جاتے ہیں:
میرا ذاتی رجحان تختہ مشق کی جانب ہے۔ :)
—خادم— 15:12, 12 ستمبر 2016 (م ع و)
ہندی میں لفظ प्रयोगपृष्ठ مستعمل ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ اسی طرح اردو میں آسان متبادل مشقی صفحہ ہونا چاہیے۔ تاہم میں یہ بھی کہنا چاہوں گا کہ نئے عنوان کا اطلاق نئے صارفین یا ایسے صارفین جنہوں نے تاحال یہ صفحہ نہیں بنایا، ان کے لیے ہونا چاہیے یا ایسے موجودہ صارفین جو یہ اصلاح اپنانا چاہیں، ان کے لیے۔ خواہ مخواہ مداخلت کر کے ہم کسی صارف کے ذیلی صفحے کا متن یا عنوان نہیں بدلنا چاہیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:53, 12 ستمبر 2016 (م ع و)
بیشتر احباب کی رائے تختۂ مشق کی جانب ہے، اگر اگلے دو دنوں میں اس کی معقول مخالفت سامنے نہ آئے تو اسے نافذ کر دیا جائے گا۔ :)
—خادم— 09:55, 27 ستمبر 2016 (م ع و)
:)
—خادم— 05:23, 29 ستمبر 2016 (م ع و)بھارت کی جامعات کے شعبہ جات میں اردو ویکی ورکشاپ کے لیے آپ کے سامنےبات رکھی گئی تھی۔ ساتھ ساتھ ویکی میڈیا فونڈیشن کے ساتھ مراسلت جاری ہے۔ پانچ mails کا تبادلہ ہوا ہے۔ چوں کہ کتابچوں کا ترجمہ ہنوز نا مکمل ہے اجازت مل بھی جائے تو پروگرام کے لیے کچھ عرصہ لگ ہی سکتا ہے۔ پروگرام کے لیے اجازت البتہ ضرور لے لی جائے گی لیکن تاریخ کتابچوں کے مکمل ہونے کے بعد ہی طے پا سکتی ہے۔ دریں اثنا راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو ، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پر منحصر ایک پروگرام کا سوچا ہے۔ اس کے لیے الگ سے تائید حاصل کرنی ہوگی۔ آ پ سے التماس ہے کہ ایک اور مرتبہ تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات یہاں ملیں گی۔ پاکستان کے جامعات میں بھی یہی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ خیال رکھیں کہ meta پر پیش کی گئی درخواست کی آخری تاریخ11 اکتوبر ہے ۔ امین اکبر صاحب ، عبید رضا صاحب اور امجد صاحب سےگزارش ہے کہ وہ فوری اقدام کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:04, 1 اکتوبر 2016 (م ع و)
:)
—خادم— 17:43, 1 اکتوبر 2016 (م ع و)دوستو!
اس وقت ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن مختلف برادریوں سے ویش لیسٹ (خواہش کر دہ فہرست) طلب کررہی ہے۔ اس سلسلے میں اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے دو باتوں کی تجویز پیش کی جا رہی ہے:
:)
—خادم— 20:54, 16 نومبر 2016 (م ع و)Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.