رائے دہندگی (Voting :انگریزی) رائے شماری ہے جس سے مراد ہاتھ اٹھوا کر یا دیگر ذرائع سے کسی فعل، کارروائی، تجویز یا طرز عمل کے خلاف یا حق میں افراد کی رائے معلوم کرنا ہے۔ یہ طریق بالخصوص پارلیمنٹ اسمبلی، میونسپل کمیٹی، کونسل یا کسی دوسرے ادارے کے انتخاب کے لیے عمل میں لایا جاتا ہے۔ سیاسیات میں بھی کسی مخصوص مسئلے پر ووٹنگ ہو سکتی ہے۔ اس کے لیے معمول کا ذریعہ ریفرنڈم یا استصواب رائے ہوتے ہیں۔ بیلٹ کے ذریعے سے ووٹ ڈالنے کا طریقہ رازداری کی خاطر انگلینڈ میں پہلی مرتبہ 1870ء میں اختیار کیا گیا۔ اور اسے قانونی اور دستوری شکل دینے کے لیے 1872ء میں بیلٹ ایکٹ پاس کر دیا گیا۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.