![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/c5/Winnie_Mandela_2.jpg/640px-Winnie_Mandela_2.jpg&w=640&q=50)
ونی منڈیلا
From Wikipedia, the free encyclopedia
نمزامو وِنیفریڈ زانیوے مادیکیزیلا منڈیلا (1936–2018) [12] (Nomzamo Winifred Zanyiwe Madikizela) عام طور پر وِنی منڈیلا، جنوبی افریقی اپارتھائیڈ مخالف رہنما، سماجی کارکن اور نیلسن منڈیلا کی بیوی تھی، منڈیلا کی وفات سے قبل 1996ء میں ان میں طلاق ہو گئی تھی۔
ونی منڈیلا | |
---|---|
(انگریزی میں: Winnie Madikizela-Mandela) ![]() | |
![]() | |
مناصب | |
رکن پارلیمان ![]() | |
برسر عہدہ 1994 – 2003 | |
رکن پارلیمان ![]() | |
برسر عہدہ 2009 – 2018 | |
رکن جنوبی افریقا قومی اسمبلی [1] ![]() | |
رکنیت مدت 6 مئی 2009 – 6 مئی 2014 | |
پارلیمانی مدت | 25ویں جنوبی افریقی پارلیمان |
رکن جنوبی افریقا قومی اسمبلی [2] ![]() | |
رکنیت مدت 21 مئی 2014 – 2 اپریل 2018 | |
پارلیمانی مدت | 26ویں جنوبی افریقی پارلیمان |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Mamao Dineo Maledi)[3] ![]() |
پیدائش | 26 ستمبر 1936ء [4][5][6] ![]() |
وفات | 2 اپریل 2018ء (82 سال)[7][8][6] ![]() جوہانسبرگ [9] ![]() |
وجہ وفات | نزلہ ![]() |
طرز وفات | طبعی موت [10] ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | افریقی قومی کانگریس [2] ![]() |
شریک حیات | نیلسن منڈیلا (14 جون 1958–19 مارچ 1996) ![]() |
اولاد | زندزی منڈیلا ، زینانی منڈیلا-ڈلامنی ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ جنوبی افریقا وٹواٹرسرانڈ یونیورسٹی ![]() |
پیشہ | سیاست دان ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [11] ![]() |
الزام و سزا | |
جرم | دھوکا ![]() |
اعزازات | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
ونی نے 1958ء میں نیلسن منڈیلا سے شادی کی تھی۔ 1962ء میں نیلسن منڈیلا کی حراست کے بعد، ونی نے اپارتھائیڈ کے خلاف جنگ آزادی کو جاری پر رکھی۔ اس وجہ سے ونی منڈیلا جنوبی افریقی عوام کے درمیان میں بہت مقبول ہیں، ان کو پیار سے "اماما وے تھو" کہا جاتا ہے، جس کا مطلب مادر ملت ہے۔[13][14]
انھوں نے افریقی نیشنل کانگریس میں شامل کی تھی اور اس کی خاتون شاخ کی پہلی لیڈر بنی۔ انھوں نے اپنے بچوں کو پرورش دی تھی جبکہ اپارتھائیڈ حکومت نے ان کے شوہر روبن جزیرے پر قید میں رکھے۔ 1969ء سے 1970ء تک انھوں نے اپنی زندگی اپارتھائیڈ حکومت کے پریٹوریا جیل میں گذری۔[15]