![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a1/Vaneeza_Ahmad_at_the_after_party_for_the_Lux_Style_Awards_2007.jpg/640px-Vaneeza_Ahmad_at_the_after_party_for_the_Lux_Style_Awards_2007.jpg&w=640&q=50)
ونیزہ احمد
پاکستانی اداکارہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
ونیزہ احمد (اردو: ونیزہ احمد ) (ولادت: 24 جون 1971ء) ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو کبھی کبھار گلوکاری بھی کرتی ہیں۔ ایک ماڈل کی حیثیت سے وہ مقبول برانڈ چہروں میں سے ایک ہیں اور ڈونا کرن اور کلوین کلاین جیسے مشہور بین الاقوامی ڈیزائنرز کے لیے ریمپ پر چلنے کرنے والی پہلی پاکستانی ماڈل ہیں۔[1][2][3][4]
اجمالی معلومات ونیزہ احمد, معلومات شخصیت ...
ونیزہ احمد | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جون 1971ء (53 سال) ![]() مری ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنیئرڈ کالج ![]() |
پیشہ | ادکارہ ، ماڈل ، فیشن ڈیزائنر ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں