ونسنٹ ڈیو وگنیوڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ونسنٹ ڈیو وگنیوڈ (مئی 18, 1901 – دسمبر 11, 1978) ایک امریکی کیمیا دان تھا۔ انھوں نے سائیلکلک پیپٹائڈ اوکسیٹوسن کے ساخت کو پہچاننے ،اس کی علیحدگی اور تیاری پر کام کیا اس کے صلے میں انھیں ک1955 میں نوبل انعام دیا گیا۔
اجمالی معلومات ونسنٹ ڈیو وگنیوڈ, (انگریزی میں: Vincent du Vigneaud) ...
بند کریں